PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: AKBAR on November 07, 2018, 11:12:51 AM

Title: ملتان انٹر ضمنی امتحانات کے ملتوی ہونے والے پیپرز کا نیا شیڈول
Post by: AKBAR on November 07, 2018, 11:12:51 AM
ملتان انٹر ضمنی امتحانات کے ملتوی ہونے والے پیپرز کا نیا شیڈول

ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر ضمنی امتحانات 2018ء کےملتوی ہونے والے پیپرز کا نیا شیڈول جاری کردیا ہے
جس کے مطابق کمپیوٹر سائنس کا پرچہ 14نومبر ، انگلش لازمی کا 15نومبر اورپارٹ ٹو کا پاکستان سٹڈی کا پرچہ 16نومبر کو ہوگا،پریکٹیکل 17نومبر سے شروع ہوں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 07 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی