Author Topic: كالج یونیفارم  (Read 3789 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
كالج یونیفارم
« on: December 06, 2007, 12:58:13 PM »
كالج یونیفارم

ہر طالب علم كو گورنمنٹ كی ہدایات كے مطابق یونیفارم پہننا ہو گی

یكم ستمبر سے كالج كے تمام طلبا یونیفارم پہن كر آئیں گے۔ یونیفارم كے بغیر كسی طالب علم كو كالج كی حدود میں داخل ہونے اور كلاس میں بیٹھنے كی اجازت نہیں ہو گی۔

یونیفارم موسم گرما:   سفید قمیض، ٹائی اور گرے پینٹ

یونیفارم موسم سرما:   سفید قمیض ، ٹائی، گرے پینٹ، نیلا كوٹ یا نیلی جرسی

ہر موسم میں سیاہ رنگ كے بوٹ یا مكیشن پہننا ضروری ہوں گے۔