Author Topic: آئندہ سال 60 ہزار سکولوں کو تحصیل کی سطح پرکتب کی فراہمی  (Read 466 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

آئندہ سال 60 ہزار سکولوں کو تحصیل کی سطح پرکتب کی فراہمی
لاہور:سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ سال 2020 میں پیف اور پیما سمیت پنجاب کے 60ہزار سے زائد سرکاری سکولوں کو تحصیل کی سطح پر ایک ہی سنٹر سے درسی کتابوں کی فراہمی کی جائیگی۔ کتابیں پی ایم آئی یوکے تعاون سے تقسیم کی جائیں گی ،جنکی تعداد 5 کروڑ سے زیادہ ہے اور اس سے واضح طور پر لاگت میں کمی آئے گی ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ10 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"