Author Topic: بلوچستان کے تمام تعلیمی اداروں میں فری داخلہ دیا جائے،بی ایس او  (Read 820 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بلوچستان کے تمام تعلیمی اداروں میں فری داخلہ دیا جائے،بی ایس او
کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکرٹری منیر جالب بلوچ نے کہا ہے کہ تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر اس سے پہلے بھی اربوں روپے کرپشن کی نظر ہو گئے اب پھر تعلیمی ایمرجنسی داخلہمہم شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے
 جو تعلیم کے نام پرانے فنڈز کو ضائع کرناہے۔ بلوچستان کے تعلیمی ادارے بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ۔حکومت یہاں فنڈز تعلیمی اداروں میں چار دیواری صاف پانی ،کتب کی فراہمی کیلئے خرچ کرے ۔کیونکہ اب تک سرکاری اسکولوں میں کتاب بھی نہیں ۔
لیکن یہاں سے زیادہ کرپشن تعلیم کے نام پر ہورہی ہے ۔آج بھی لاکھوں بچے ہر سال فیس نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم سے دور ہو رہے ہیں۔ حکومت بلوچستان کے تمام تعلیمی اداروں میں فیسوں کو ختم کرکے فری داخلہ دیا جائے ۔درایں اثناء بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ اور مرکزی
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ  ایڈیشن میں مورخہ 13 مارچ 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"