Author Topic: سوات اور دیگر علاقوں میں تعلیمی ادارے قائم کئے جائیں انجمن طلباء اسلام کراچی  (Read 1708 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سوات اور دیگر علاقوں میں تعلیمی ادارے قائم کئے جائیں انجمن طلباء اسلام کراچی
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انجمن طلباء اسلام کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری عامر شیخ نے مطالبہ کیا ہے کہ سوات اور دیگر دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر اسکول، کالج، یونیورسٹی اور لائبریریوں کا قیام عمل میں لایا جائے تاکہ متاثرہ علاقوں میں شرح خواندگی میں اضافہ ممکن ہوسکے۔ دہشت گرد عناصر ان علاقوں کے علم سے بے بہرہ لوگوں کو جذباتی گفتگو اور گمراہ نظریات سے اپنی طرف راغب کرلیتے ہیں جس سے دہشت گردی کو فروغ مل رہا ہے۔
شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"