Author Topic: آخری امتحان  (Read 1856 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
آخری امتحان
« on: December 04, 2007, 10:05:35 PM »
سمسٹر كے اختتام پر آخری امتحان لیا جاتا ہے جس كے لئے طلبہ كو روائتی طریقہ امتحان

كی طرح امتحانی مراكز میں حاضر ہونا پڑتا ہے۔ اس كے بارے میں تفصیلی معلومات طلبہ كو

پہلے مہیا كر دی جاتی ہیں۔آخری امتحان میں سوالات متعلقہ كورس كے تمام اسباق سے پوچھے جاتے ہیں۔ آخری

امتحان میں صرف وہی طلبہ شریك ہوتے ہیں جنہوں نے مشقی كام میں كامیابی حاصل كر

لی ہو۔ آخری امتحان میں ناكامی كی صورت میں دو لگاتار مواقع فراہم كئے جاتے ہیں۔

شیڈول كے مطابق سمسٹر بہار كے امتحان نومبر كے پہلے ہفتے اور خزاں كے امتحان مئی كے

پہلے ہفتے میں شروع ہوتے ہیں۔