Author Topic: كورس كا نتیجہ  (Read 1781 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
كورس كا نتیجہ
« on: December 04, 2007, 10:06:49 PM »
كورس كا نتیجہ

كورس كا نتیجہ مرتب كرنے كا طریقہ مندرجہ ذیل ہے۔

الف    امتحانی مشقوں اور آخری امتحان كے كل100نمبروں كی﴿Weightage﴾

بالترتیب70:30ہے۔

ب   امتحانی مشقوں اور آخری امتحان، ہر دو میں پاس ہونے كے لئے كم از كم

40فیصد نمبر لینا ضروری ہیں جبكہ مذكورہ ہر دو اجزائ كا مجموعہ بھی40فیصد نمبر لینا

لازمی ہیں۔