Author Topic: تعلیمی بورڈ ملتان انٹرضمنی امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری  (Read 903 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
تعلیمی بورڈ ملتان انٹرضمنی امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری
ملتان:تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام انٹر کےضمنی امتحانات 2018کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ،
ڈیٹ شیٹ کے مطابق بتایا گیاہے پارٹ ٹو کے امتحانات 22اکتوبر سے شروع ہوں گےاور یکم نو مبرتک جاری رہیں گے ،
 جب کہ انٹر پارٹ فرسٹ کے امتحانات 2نومبر سے شروع ہوں گے
اور 13نومبر تک جاری رہیں گےجبکہ پریکٹکل 13نومبر سے شروع ہوکر 24نومبرتک جاری رہیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 14 اکتوبر : 2018 کو شائع ہوئی