Author Topic: انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 4ستمبر کو کیا جائے گا  (Read 984 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 4ستمبر کو کیا جائے گا
۔ملتان : تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات 2019کے نتائج کا اعلان 4ستمبر کو کیاجائے گا ۔ انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے پیپرز کی مارکنگ مکمل کرلی گئی ہے جبکہ فرسٹ ایئر کے پیپرز کی مارکنگ 20اگست کو مکمل ہو جائے گی ۔فرسٹ ایئرکے نتائج کا اعلان اکتوبر کے وسط میں کیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 05 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"