Author Topic: كالج میں داخلہ لینے كے قواعد و ضوابط  (Read 5196 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male

كالج میں داخلہ لینے كے قواعد و ضوابط

امیدوار ان داخلہ پراسپكٹس میں موجود ایڈمیشن كارڈ پر كر كے جمع كروائیں گے اور رسید

حاصل كریں گے۔ داخلہ فارم اور دستاویزات كی نقول صرف داخلہ كے اہل قرار پائے جانے والے

امیدوار ہی جمع كروائیں گے۔

سال اول میں داخلہ كے امیدوار كی عمر18سال سے زائد نہ ہو اور سال سوم كے لیے22

سال سے زائد نہ ہو۔ ایم اے/ایم ایس سی، بی كام، سال سوم و سال اول﴿برائے آرٹس،

كامرس، سائنس﴾ كا داخلہ یونیورسٹی/بورڈ كی اعلان كردہ تاریخوں سے شروع ہوتا ہے اور

قواعد كے مطابق جاری رہتا ہے۔ كارڈ اور فارم مع پراسپكٹس نیشنل بینك، پنجاب سول

سیكرٹریٹ برانچ یا نیشنل بنك، لٹن روڈ سٹیٹ لائف بلڈنگ برانچ، لاہور سے حاصل كیا جا

سكتا ہے۔

فارم كے ہمراہ مندرجہ ذیل مصدقہ دستاویزات لازماً منسلك كرنا ہوں گی

1   تین عدد پروویژنل سرٹیفكیٹ كی مصدقہ نقول ﴿داخلہ كی صورت میں

سرٹیفكیٹ كالج آفس میں رہے گا﴾

2   آخری درس گاہ كے سربراہ كا سرٹیفكیٹ بابت چال چلن

3   چار عدد پاسپورٹ سائز تصدیق شدہ تصاویر

4   والد/والدہ كے شناختی كارڈ كی ایك فوٹو سٹیٹ كاپی والد یا سرپرست كا

سالانہ آمدن سرٹیفكیٹ