Author Topic: مزید ہدایات  (Read 4390 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
مزید ہدایات
« on: December 05, 2007, 06:31:51 PM »
مزید ہدایات

1   انٹرویو كے وقت طالب علم كے لیے اصل اسناد اور دستاویزات ہمراہ لانا ضروری ہیں

2   كالج كے جملہ واجبات انٹرویو كے روز داخلہ ملنے كی صورت میں اسی وقت ادا كرنا ہوں گے

3   داخلہ منظور یا مسترد كرنے كا حتمی اختیار پرنسپل صاحب كو حاصل ہو گا

4   جس شعبہ ﴿سائنس، كامرس، آرٹس﴾ میں داخلہ كارڈ جمع كرایا گیا ہو، صرف اسی شعبے میں امیدوار داخلے كا حقدار ہو گا۔

5   طلبا سے توقع كی جاتی ہے كہ وہ پراسپكٹس میں دی گئی ہدایات كے مطابق سوچ سمجھ كر مضامین كا انتخاب كریں بعد میں مضمون بدلنے كی ہر گز اجازت نہیں ہو گی۔

6   ایسے مضامین كے انتخاب كی جن كے لیے ٹائم ٹیبل میں انتظام نہ ہو، قطعاً اجازت نہ ہو گی۔ اگر مضامین كا انتخاب كرتے وقت ایسی كوئی غلطی ہو گئی ہو تو مضامین كا بدلنا لازمی ہو گا۔

7   داخلہ كارڈ كی فوٹو سٹیٹ كاپی وصول نہیں كی جائے گی۔ كارڈ وصول كرنے كی آخری تاریخ كے بعد كوئی كارڈ وصول نہیں كیا جائے گا

8   كالج میں داخلہ كارڈ جمع كراتے وقت كارڈ كی وصولی كا رسید نمبر ضرور حاصل كریں اور انٹرویو كے وقت یہ رسید نمبر ساتھ لائیں