Author Topic: میرٹ برائے سال سوم  (Read 4359 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
میرٹ برائے سال سوم
« on: December 05, 2007, 06:33:50 PM »
بی اے/بی ایس سی میں داخلے كا اولین حق صرف ان امیدواروں كا ہے، جنہوں نے ایم اے او كالج سے آئی كام ، ایف اے اور ایف ایس سی كا امتحان پاس كیا ہے اگر ایم اے او كالج كے تمام طلبا كے داخلے كے بعد كچھ نشستیں بچ جائیں تو ان پر گورنمنٹ كی میرٹ پالیسی كے مطابق داخلہ كیا جائے گا۔