Author Topic: پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ  (Read 773 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ
پشاور : پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی نے اپنے مطالبات کے حق میں پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے جس پر انکے حق مین مطالبات درج تھے مظاہری کی قیادت مرکزی چیئرمین خق نواز مرکزی جنرل سیکرٹری عمران مہمند، صوبائی چیرمین جمشید وزیر،پشاور یونیورسٹی کے جنرل سیکرٹری ملک حسنین،اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے صدر خورشید خان اور کثیر تعداد میں دیگر طلباء نے کی اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ کورونا وباء کے باعث طلبہ کیوالدین معاشی لبد حالی کا شکار ہے جبکہ تعلیمی اداروں کی بندش سے طلباء کی تعلیمی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہے جسکی وجہ سے انکا قیمتی سال ضائع ہونے کا خدشہ ہے پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ پشاور نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فیسیں معاف جبکہ سالانہ سسٹم میں 50فیصد اور سمسٹر فیس پورا معاف کرنے سمیت یونیورسٹیوں کو جلد از جلد ایس او پیز کیساتھ کھول دئے جائے اور طلبا یونینز کی بحالی کیلئے اقدامات کیے جائے ۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاورکی ویب سائٹ پر مورخہ 14 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"