Author Topic: بحری بیڑے كے معاون شعبے  (Read 2465 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male
بحری بیڑے كے معاون شعبے
« on: September 17, 2008, 09:44:35 PM »


بحری بیڑے كے معاون شعبے

آبدوز سكواڈرن

پاك بحریہ كے پاس اس وقت جدید روایتی آبدوزوں كی ایك قابل ذكر فورس موجود ہے۔ ان میں اتنی

صلاحیت موجود ہے كہ ایك لمبے عرصے تك سمندر میں رہ كر دشمن كے خلاف كاروائی كر

سكتی ہیں۔ ان كے جدید ٹریكنگ سسٹم اور كمپیوٹرائزڈ آلات سے ہدف كا ٹھیك ٹھیك پتا چلانا اور

دشمن كے جہازوں كو، جو ان كے زیر آب تباہ كن ہتھیاروں كی زد میں آتے ہیں، برباد كرنا ایك

یقینی عمل ہے۔