Author Topic: مشتركہ مشقیں  (Read 2395 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male
مشتركہ مشقیں
« on: September 19, 2008, 08:32:48 AM »


مشتركہ مشقیں

پاك بحریہ ہر سال جنگی مشقوں كا اہتمام كرتی ہے اور ان میں ہو بہو جنگی ماحول كا سامان پیدا

كیا جاتا ہے۔ پاك بحریہ كے تمام جنگی جہاز، آبدوزیں اور طیارے اس مشتركہ مشق میں حصہ

لیتے ہیں۔ یہ مشقیں ہر درجے كے افسروں اور سیلروں كی انفرادی اور اجتماعی كاركردگی كے

مجموعی نتائج فراہم كرتی ہیں۔