Q: murderous assault or intentionally hurt anyone whose sentence is given under clause?A: Section 307 Punishment and Pakistan.
Q: Who prosecutes police the authors of space shall be filed in court?
A: District Session Judge.
Q: Is the judiciary independent institution or part of the administration?
A: The judiciary is an independent institution.
Q: crime prevention for police officers working in areas where such a charge is made is called the cops?
A: Beat Beat
Q: How hutr blue lights going crew is allowed on the trains?
A: Only the state police department is authorized to garyn hutr it.
Q: hutr ambulance and fire brigade vehicles displayed on the color of the light is what?
A: red
س : کسی پرقاتلانہ حملہ کرنا یا ارادتاً زخمی کرنے کی سزا کس دفعہ کے تحت دی جاتی ہے؟
ج: دفعہ 307تعزیرات پاکستان۔
س: پولیس اہل کاران کے خلا ف استغاثہ کس عدالت میں دائر کیا جا سکتا ہے؟
ج: ڈسٹرکٹ سیشن جج۔
س: عدلیہ خود مختار ادارہ ہے یا انتظامیہ کا حصہ؟
ج: عدلیہ خود مختار ادارہ ہے۔
س: جرائم کی روک تھام کے لیے تھانہ میں کام کرنے والے افسروں کو جن علاقوں کا انچارج بنایا جاتا ہے ایسے علاقہ کو پولیس اہلکار کی کہتے ہیں؟
ج: بیٹ Beat
س: نیلے رنگ کی بتی والا ہوٹر کس عملے کی گاڑیوں پر لگانے کی اجازت ہے؟
ج: صرف محکمہ پولیس کی سرکاری گاڑیں ایسا ہوٹر لگانے کی مجاز ہیں۔
س: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں پر آویزاں ہوٹر والی بتی کا رنگ کیسا ہوتاہے؟
ج: سرخ
[/size]