PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges in Lahore => Civil Lines College => Topic started by: Haji Hasan on December 05, 2007, 06:18:42 PM

Title: ایم اے، ایم ایس سی میں داخلہ
Post by: Haji Hasan on December 05, 2007, 06:18:42 PM
ایم اے، ایم ایس سی میں داخلہ

الف   ایم اے/ایم ایس سی میں داخلے كی اہلیت تب ہو گی كہ بی اے/بی ایس سی اور متعلقہ مضمون میں كم از كم سیكنڈ ڈویژن نمبر حاصل كیے ہوں۔

ب   محكمہ تعلیم كی پالیسی كے مطابق ایم اے مے داخلہ متعلقہ مضمون میں تحریری ٹیسٹ اور انٹرویو كے ساتھ مشروط ہے۔

ج   اوپن میرٹ كے علاوہ جسمانی معذوری كی بنا پر قواعد كے مطابق چند مخصوص نشستوں پر بھی داخلہ ہو گا۔

نوٹ:   جسمانی معذوری كی بنا پر درخواستیں بھی كالج آفس میں جمع ہوں گی اور اس سے قبل اوپن میرٹ پر درخواست جمع كرانا لازمی ہو گا۔