Author Topic: sargodha board matric date sheet 2018  (Read 2790 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
sargodha board matric date sheet 2018
« on: January 24, 2018, 11:19:51 AM »
sargodha board matric date sheet 2018

سرگودھا بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کےسال ۲۰۱۸ کے سالانہ امتحانات برائے کلاس نہم و دہم  یکم  مارچ بروز جمعرات سے شروع ہونگے

ان امتحانات کی باقاعدہ ڈیٹ شیٹ آج جاری ہوچکی ہے۔ یہ ڈیٹ شیٹ بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔
کلاس دہم  کے امتحانات یکم مارچ  سے ۱۹ مارچ تک ہونگے جب کہ سال اول کے امتحانات ۱۹ مارچ سے شروع ہونگے اور اپریل کے پہلے تک جاری رہے گے
بورڈ کی جانب  سے تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں میں بھی ڈیٹ شیٹ کی پرنٹ شدہ کاپی ارسال کی جائے گی۔
سرگودھا بورڈ  کی جانب سے امتحانات میں شرکت کرنے والے طلبہ وطالبات کی رول نمبر سلپ فروری دوسرے ہفتے سے جاری ہوگی۔
اگر کسی طالب علم کو پندرہ فروری تک رول نمبرسلپ موصول نہ تو وہ فوری بورڈ آفس رابطہ کریں۔
کسی بھی سوال یا معلومات کے لئے آپ بورڈ کی سرکاری  ویب سائٹ سے رجوع کریں۔ یا پھر  اپنا سوال یہاں پاک اسٹڈی فورم پر پوسٹ کریں۔

http://www.fgstudy.com

Click to enlarge images

Click to enlarge images

Click to enlarge images


bise sargodha hssc result 2019,bise sargodha supply result 2019,bise sargodha result 2019 dmc,bise sargodha 2019 result,bise sargodha roll number slip 2019,bise sargodha matric result 2019,,bise sargodha hssc result 2019 dmc,bise sargodha supplementary 2019,bise sargodha hssc result 2018,bise sargodha supply result 2018,bise sargodha result 2018 dmc,bise sargodha 2018 result,bise sargodha roll number slip 2018,bise sargodha matric result 2018,,bise sargodha hssc result 2018 dmc,bise sargodha supplementary 2018