PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges in Lahore => Civil Lines College => Topic started by: Haji Hasan on December 05, 2007, 06:26:55 PM

Title: رخصت كے قواعد
Post by: Haji Hasan on December 05, 2007, 06:26:55 PM
رخصت كے قواعد

1   ایك دن كی چھٹی طالب علم كے متعلقہ استاد دے سكتے ہیں

2   پانچ روز تك كی رخصت سینئر ٹیوٹر سے لی جا سكتی ہے۔

3   پانچ دن سے زائد رخصت كے لیے پرنسپل صاحب سے رجوع كیا جائے

4   بیماری كی طویل رخصت كے لیے، درخواست كے ساتھ، ایم بی بی ایس ڈاكٹر كا سرٹیفكیٹ منسلك كیا جائے

5   لگاتار دس دن تك غیر حاضر رہنے كی صورت میں نام خارج كر دیا جائے گا

6   دوبارہ داخلے كی صورت میں والد یا سر پرست كی وساطت سے آنے والی درخواست ہی قابل قبول ہو گی۔