سرٹیفكیٹس كا اجرا
كالج كے كریكٹر، لیونگ، مائیگریشن، ہوپ سرٹیفكیٹس، بذریعہ رجسٹر ار اور سٹوڈنٹس ویلفیئر افسر، پرنسپل یا وائس پرنسپل كے دستخطوں سے جاری ہوتے ہیں سرٹیفكیٹ حاصل كرنے كی درخواستوں پر، ان كے جمع كرائے جانے كے اگلے روز عمل درآمد كیا جائے گا۔