Author Topic: انٹر میڈیٹ كے بعد پیشہ ورانہ كورسز  (Read 4739 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
انٹر میڈیٹ كے بعد پیشہ ورانہ كورسز
« on: November 16, 2007, 04:32:52 PM »

اگر انٹر میڈیٹ كے بعد كوئی نوجوان كسی خاص شعبے میں جانے كا خواہش مند ہے تو چند شعبے ایسے موجود ہیں جن میں انٹرمیڈیٹ كے بعد پیشہ ورانہ كورس كروائے جاتے ہیں جس كے بعد متعلقہ شعبے میں ملازمت كے لیے مقررہ اہلیت مكمل ہوجاتی ہے ۔اس طرح اس شعبے میں نوجوانوں كے لیے روزگار حاصل كرنا آسان ہوجاتا ہے۔