PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => Topic started by: sb on April 11, 2009, 10:55:04 AM

Title: اولڈ راوینز یونین کا اجلاس
Post by: sb on April 11, 2009, 10:55:04 AM

اولڈ راوینز یونین کا اجلاس

اولڈ راوینز یونین کا اجلاس یونین کے صدر کامران لاشاری کی زیر صدارت ہوا۔ اولڈ راوینز یونین کے سالانہ ڈنر کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا جو18 اپریل کو ہوگا۔
      شکریہ جنگ