Author Topic: جاپان كے چند ہوٹلوں كے نام اور تعارف  (Read 1802 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
جاپان كے چند ہوٹلوں كے نام اور تعارف

امیگریشن كے بعد ٹوكیو ائیر پورٹ سے آپ كہاں جائیں گے۔ یقینی طور پر كسی ہوٹل میں

ٹھہرنا یا قیام كرنا ہو گا۔ ہوٹلوں كے ایڈریس مندرجہ ذیل ہیں۔

١۔ بلیو چپ ہوٹل نہایت صاف ستھرا، آرام دہ۔ اعلیٰ سروس اور ہوٹل چارجز مناسب ہیں۔

٢۔ GRAND IMPERIAL رش كم ہوتا ہے ۔ تنہائی میسر آ سكتی ہے۔ كاروباری لوگ زیادہ

پسند كرتے ۔ ٢٦١ سے ٨٢٢ ڈالر تك۔

٣۔ AKASAKA PRINCE جاپان كے ٹاپ ہوٹلوں میں شمار ہوتاہے ۔ تمام شہر كا نظارہ كر

سكتے ہیں ۔ ایشیائی زیادہ تر اكاسكا كو پسند كرتے ہیں ۔ ٤٢١ ڈالر سے ٦٩١ تك۔

٤۔ OTANI HOTEL + TOWER پرنس كے ساتھ ہی واقع ہے۔ كاروباری لحاظ سے بہترین ہے۔

چارجز ٥٤١ سے ٨٢٢ تك۔