Author Topic: جمیكا، ویسٹ انڈیز  (Read 1813 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
جمیكا، ویسٹ انڈیز
« on: December 09, 2007, 08:38:53 PM »
جمیكا، ویسٹ انڈیز

جمیكا كا دارالحكومت كنگسٹن ہے۔ یہاں كی كرنسی ڈالر اور برطانوی پونڈ ہے۔ یہان كی

زبان انگریزی ہے۔ جزائر غرب الہند كو ویسٹ انڈیز كہتے ہیں۔ اسی كو جمیكا كہتے ہیں ۔ اس

كے مشہور جزیروں میں بار باڈوس ، گربینڈا، ٹرٹنٹیراڑ ، ٹوباگو ، سینٹ ونسسنٹ اور سینٹ

جارج اور كاسٹریزا ہیں۔ یہاں كی ٥٨ فیصد آبادی سیاہ فام ہے۔ یہ برطانوی دائرہ اختیار میں

ہے۔ یہاں كی شہرت كا سبب كركٹ ہے۔

وہ لوگ جن كو ویزا كی ضرورت نہیں

جمیكا كے شہری، شہریت یافتہ۔

كینیڈا ، امریكہ ، برطانیہ كے شہری، شہریت یافتہ، كالونیز۔

اٹلی كے شہری تین ماہ كے لیے۔

سان ملانیو، ویلنزویلا، زیادہ سے زیادہ چودہ دن۔

ہندوستان صرف دس دن۔

اقوام متحدہ كے ملازم۔ فوجی۔

ایسے لوگ جن كے پاس ری انٹری اجازت ہے۔

جاپان كے سیاح ایك ماہ كے لیے۔

مندرجہ ذیل كے ممالك كے افراد زیادہ سے زیادہ ٦ ماہ تك رہ سكتے ہیں۔

باربودا، آسٹریلیا، بنگلہ دیش، بلیز، برونائی، باربوداس، كینیڈا، قبرص، فجی، گیمبیا، گھانا،

گرنٹرا، كینیا، گیانا، ملائشیا، مالدیپ، مالٹا، ماریشش، نیوزی لینڈ، نیوگنی، سری لنكا،

سنگاپور، جنوبی افریقہ، تنزانیہ، سوئٹزرلینڈ، ٹانگو، یوگنڈا، امریكہ ، زمبیا، زمبابوے۔

ذیل كے ممالك تین ماہ تك

اٹلی۔ آسٹریا، بلجیم، ڈنمارك، فن لینڈ، جرمنی، آئس لینڈ، اسرائیل، كوریا جمہوریہ،

لكسمبرگ، میكسیكو، ہالینڈ، ناروے، سویڈن، سوئٹزرلینڈ، ، تركی۔

ہیلتھ كارڈ كی ضرورت ہر ایك كو ہے سوائے ٹرانزٹ مسافروں كے۔