انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 9اپریل سے شروع ہونگے
کوئٹہ: کنٹرولر امتحانات بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ سید عباد اللہ شاہ غرشین کے مطابق ایف اے‘ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 9 اپریل سے شروع ہونگے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 04 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی