Author Topic: بالواسطہ رابطہ  (Read 5312 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
بالواسطہ رابطہ
« on: December 04, 2007, 06:57:17 PM »
اكثر ترقی یافتہ ممالك جہاں پاكستانی نوجوانوں كے لیے تعلیم و تربیت حاصل

كرنے كے مواقع موجود ہیں ۔ان میں سے اكثر ممالك كے پاكستان میں موجد

سفارتخانوں كو خط لكھ كر ان سے ان كے ممالك میں تعلیم حاصل كرنے كے

طریق كار كے بارے میں معلومات حاصل كرسكتے ہیں ۔اكثر سفارتخانوں میں

ایسے طبع شدہ كتابچے دستیاب ہیں جن میں ان ممالك میں تعلیم و تربیت

حاصل كرنے كے طریق كار كی وضاحت كی گئی ہے ۔یہاں ہم كچھ یورپی اور

امریكی ممالك كے پاكستان میں موجود سفارت خانوں كے موجودہ پتے دے رہے

ہیں ۔ان ایڈریس پر خط لكھ كر مطلوبہ معلومات حاصل كرسكتے ہیں

١۔   ہائی كمیشن برائے آسٹریلیائ پی او بكس نمبر ٦٤٠١ اسلام آباد

٢۔   ایمبیسی آف آسٹریا ہائوس نمبر ٣١ سٹریٹ نمبر F-6/31 اسلام آباد

٣۔   ایمبیسی آف بیلجئیم ہائوس نمبر ٢ سٹریٹ نمبر F6/310 اسلام

آباد۔

٤۔   برٹش ہائی كمیشن ڈپلومیٹك اینكلیو اسلام آباد

٥۔   كینیڈا ہائی كمیشن پی او بكس نمبر ٢٤٠١ سیكٹر جی فائیو

اسلام آباد۔

٦۔   ایمبیسی آف ڈنمارك ہائوس نمبر ٩ سٹریٹ نمبرG-6/390 پی او

بكس نمبر ٨١١١ اسلام آباد

٧۔   ایمبیسی آف انگلینڈ ہائوس نمبر ٨١ سٹریٹ نمبر G-6/390 اسلام

آباد

٨۔   ایمبیسی آف فرانس ڈپلومیٹك اینكلیو G-5اسلام آباد

٩۔   ایمبیسی آفیڈرل ری پبلك آف جرمنی ڈپلومیٹك اینكلیو G-5اسلام

آباد ۔

٠١۔   ایمبیسی آف ری پبلك آف اٹلی ٤٥ خیابان مارگلہ F-6/3اسلام آباد

١١۔   ایمبیسی آف جاپان پلاٹ نمبر ٠٧۔ ٣٥ ڈپلومیٹك اینكلیو G-5/4اسلام

آباد۔

٢١۔   ایمبیسی آف نیدرلینڈ پی آئی اے بلڈنگ سیكنڈ فلور بلیو ایریا پی او

بكس نمبر ٥٦٠١ اسلام آباد۔

٣١۔   ایمبیسی آف ناروے ہائوس نمبر ١١ سٹریٹ نمبر G-6/484اسلام آباد۔

٤١۔   ایمبیسی آف فلپائن ہائوس نمبر ٠٢ سی كالج روڈ F-7/2اسلام آباد۔

٥١۔   ایمبیسی آف پرتگال ہائوس نمبر ٠٤١ لے مین مارگلہ روڈ

F-7/2اسلام آباد

٦١۔   ایمبیسی آف رشین فیڈریشن خیابان سہروردی روڈ اسلام آباد

٧١۔   ایمبیسی آف سپین پی او بكس نمبر ٤٤١١ اسلام آباد۔

٨١۔   ایمبیسی آف سویڈن 6-A  آغا خان روڈ ،F-6مركز پوسٹ بكس نمبر

٠٠١١ اسلام آباد۔

٩١۔   ایمبیسی آف سوئٹزرلینڈ پی او بكس نمبر ٣٧٠١ اسلام آباد۔

٠٢۔   ایمبیسی آ ف ٹركش ری پبلك آف نادرن سالپرس پی او بكس نمبر

٥٦١٢ اسلام آباد ۔

 معلومات حاصل كرنے كے چند دیگر ذرائع

١۔   یونائیٹڈ اسٹیٹ انفارمیشن سنٹر ٠٦ بلیو ایریا اسلام آباد۔

٢۔   یونائیٹڈ نیشن انفارمیشن سنٹر برائے پاكستان ہائوس نمبر ٦٢

سٹریٹ نمبر G-6/388اسلام آباد۔

٣۔   یونائیٹڈ سٹیٹ ایجوكیشنل فائونڈیشن ان پاكستان ہائوس نمبر ٢

سٹریٹ نمبر ٤٨ اتا ترك ایونیو G-6/4اسلام آباد

٤۔   فرنچ كلچرل سنٹر ہائوس نمبر ٢١ سٹریٹ نمبر G-6/388اسلام آباد۔