Author Topic: طلبا کو اپنی صلاحیتوں کے اظہارکیلئے مواقع فراہم کیے جائینگے،وزیرتعلیم بلوچستان  (Read 2547 times)

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1

طلبا کو اپنی صلاحیتوں کے اظہارکیلئے مواقع فراہم کیے جائینگے،وزیرتعلیم بلوچستان
   

کوئٹہ ...بلوچستان کے وزیر تعلیم شفیق احمد خان نے کہاہے کہ طلبا کو اپنی صلاحیتیں سامنے لانے کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کیے جائیں گے ۔یہ بات انہوں نے کو ئٹہ کے سرکاری اسکول میں رمضان المبارک کوئز مقابلے میں طالبات سے خطاب میں کہی ۔مقابلے میں کوئٹہ کے گیارہ سے زائدگرلزہائی اسکولوں کی طالبات نے حصہ لیا ۔اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم نے کہاکہ طلباوطالبات ملک کااثاثہ ہیں ان کی تعلیم وتربیت کی ذمہ داری والدین کے ساتھ حکومت پربھی عائد ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اسکولوں میں غیرنصابی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے بھی حکومت کوششیں کررہی ہے۔




شکریہ جنگ

میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں