Author Topic: What is the last date of submission of form  (Read 1903 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
What is the last date of submission of form
« on: April 04, 2008, 03:45:36 PM »
Q.    What is the last date of submission of form

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلہ سال میں دو مرتبہ اوپن ہوتے ہیں۔ فروری اور اگیست میں ۔
چونکہ یونیورسٹی میں سمٹر سٹم ہیں۔ اس لئے ایک سمسٹر کو بہار  اور دوسرے سمسٹر کو خزاں  کہا جاتاہے ۔ سمٹر بہار کے داخلہ فروری میں شروع ہوتے ہیں۔ اور 10 مارچ تک عموما فارم وصول ہوتے ہیں۔ لیکن اکثر ان میں ایک ماہ تک توسیع کردی جاتی ہے ۔
اس طرح خزاں سمسٹر کے داخلہ بھی اگیست میں اوپن ہوتے ہیں۔ اور 10 ستمر تک فارم  وصول کیا جاتے ہیںَ۔ لیکن ان میں بھی عموما ایک ماہ کی توسیع کی جاتی ہے ۔

A.    Last date of Form Submission is
2009-------March 28, 2009

2009-------September 01, 2009

2010-------March 10, 2010

2010-------September 01, 2010