Author Topic: کوئین میری کالج لاہور کی سابق پرنسپل مسز ایس اے خان انتقال کر گئیں  (Read 2885 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کوئین میری کالج لاہور کی سابق پرنسپل مسز ایس اے خان انتقال کر گئیں
لاہور: کوئین میری کالج کی سابق پرنسپل مسز ایس اے خان انتقال کر گئیں۔ مرحومہ ممتاز ماہر تعلیم اور پبلک سروس کمیشن کی پہلی خاتون ممبر تھیں۔ وہ پاکستان ہاکی کی بانی اور سر براہ تھیں۔ وہ واپڈا کے چیف انجئینر ایم ایچ خان کی اہلیہ،بریگیڈیر محمود شریف،بریگیڈیر اقبال الرحمن شریف، مقبول شریف،زاہد شریف، فریدہ شریف ،نسیم آ فتاب،اور مسز ملک اختر کی بہن تھیں انہوں نے اپنے پس ماندگان میں عائشہ خان، ڈاکٹر ملحیہ لودھی قریشی اور صبیحہ خان شامل ہیں۔ نماز جنازہ 5 شریف کالونی کینال پارک گلبرگ 11(ٹو) میں ادا کی جائے گی۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"