Author Topic: نہایت ضروری  (Read 4539 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
نہایت ضروری
« on: December 06, 2007, 05:08:32 PM »

نہایت ضروری

یكم ستمبر سے كالج كے تمام طلبا یونیفارم پہن كر آئیں گے یونیفارم كے بغیر كسی طالب علم كو كالج كی حدود میں داخل ہونے اور كلاس میں بیٹھنے كی اجازت نہیں ہو گی نئے آنے والے طلبا كو خاص طور پر آگاہ كیا جا رہا ہے۔

یونیفارم موسم گرما:    سفید قمیض، ٹائی اور گرے پینٹ

یونیفارم موسم سرما:   سفید قمیض، ٹائی، گرے پینٹ اور نیلا كوٹ یا نیلی جرسی

ہر موسم میں سیاہ رنگ كے بوٹ یا مكیشن پہننا ضروری ہوں گے۔