سکھر بورڈ کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ آج کل میں متوقع ہے ۔ انشاللہ جیسے ہی سکھر بورڈ ڈیٹ شیٹ جاری کریں گا۔
ہم اس کو فوری طور پر اپ لوڈ کردیں گے آپ کی آمد اور سوال کا بہت شکریہ اور کوئی مسئلہ یاسوال ہو ہم حاضر ہیں۔
سلام دوستو۔ سکھر بورڈ کی ڈیٹ شیٹ حاضر ہے۔ سوال ہے کہ کیا سندھ کے تمام برڈز علاوہ کراچی کی ڈیٹ شیٹس یہی ہوگی، اگر کوئی روشنی ڈال سکے تو نوازش ہوگی۔
http://www.pakstudy.com/datesheet/inter-2011/BISE-Sukkur-HSSC-Datesheet-2011.htm (http://www.pakstudy.com/datesheet/inter-2011/BISE-Sukkur-HSSC-Datesheet-2011.htm)