اردو یونیورسٹی کراچی آن لائن فارم بھرے جاسکتے ہیں
کراچی: اردویونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کے مطابق کراچی کیمپسز میں داخلہ برائے بیچلرز اور ماسٹر شام کے پروگرامز سال 2020ء کے فارم ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk سے آن لائن بھرے جاسکتے ہیں۔
اردویونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کے مطابق کراچی کیمپسز میں داخلہ برائے بیچلرز اور ماسٹر شام کے پروگرامز سال 2020ء کے فارم ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk سے آن لائن بھرے جاسکتے ہیں۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 09فروری، 2020ء کو شائع ہوئی