Author Topic: لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے ملازمین کے لیے حج کی قرعہ اندازی  (Read 2034 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے ملازمین کے لیے حج کی قرعہ اندازی کی تقریب
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے گریڈ ایک تا 16 کے ملازمین کے لیے حج کی قرعہ اندازی کی تقریب 7 جولائی کو دوپہر ساڑھے 12 بجے نیو لیکچر ہال میں منعقد ہوگی۔

  شکریہ جنگ