Author Topic: نصاب تعلیم  (Read 4854 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
نصاب تعلیم
« on: December 05, 2007, 06:16:22 PM »
نصاب تعلیم

الف   مختلف جماعتوں كے لیے نصاب اور پڑھائی جانے والی كتابوں كی تفصیل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیكنڈری ایجوكیشن، لاہور/پنجاب یونیورسٹی كے شائع كردہ سلیبس میں مل سكتی ہے۔ پنجاب ٹیكسٹ بك بورڈ لاہور كی انگریزی، اردو، طبیعات اور بعض دیگر مضامین كی كتابیں كالج میں پڑھائی جاتی ہیں۔ نصاب كی دوسری كتابوں كے بارے میں تفصیلات پروفیسر صاحبان اپنی اپنی جماعتوں میں بتائیں گے۔

ب   تمام مضامین كے نصابات كی تدریس كا پروگرام سال كے شروع میں مرتب كر لیا جاتا ہے۔ پہلے سیشن﴿ستمبر یا دسمبر﴾ میں كل نصاب كا چالیس فیصد، دوسرے سیشن﴿جنوری تا اپریل﴾ میں چالیس فیصد اور مئی جون میں بقیہ بیس فیصد نصاب ختم كر لیا جائے گا۔