Author Topic: سندھ ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ  (Read 7766 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
سندھ ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ
« on: April 16, 2012, 06:49:58 PM »
سندھ ملتوی پرچوں کی نئی تاریخ
حیدرآباد: سندھ کے9 اضلاع میں7 اپریل کو نویں جماعت کا ملتوی ہونے والا اردو لازمی کا پرچہ17 اپریل اور دسویں جماعت کا حساب کا پرچہ18 اپریل کو ہوگا، تعلیمی بورڈ اعلامیہ