Author Topic: گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور  (Read 1964 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور

نوٹس داخلہ براے بی ایس سی، بی اے، بی کام پارٹ ون،2009/11
بی ایس سی، بی اے، بی کام پارٹ ون میں داخلہ کے لیے ایف اے، ایف ایس سی، اءی کام پاس طلبا سے درخواستیں مطلوب ہیں۔پراسپیکٹس نیشنل بینک گوالمنڈی سے بعوض سو روپے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ 31 اگست تک کالج میں جمع کرا سکتے ہیں۔
پروفیسر ایم۔ اے خالد پرنسپل
شکریہ جنگ