PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => SBTE => Topic started by: sb on February 27, 2009, 07:21:44 AM

Title: سندھ ٹیکنیکل بورڈ کراچی کے ضمنی امتحانات کے نتائج
Post by: sb on February 27, 2009, 07:21:44 AM

 
سندھ ٹیکنیکل بورڈ  کراچی کے ضمنی امتحانات کے  نتائج
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ٹیکنیکل بورڈ ایجوکیشن کے ناظم امتحانات پروفیسر سید سراج الاسلام بخاری نے ڈپلومہ آف بزنس ایڈمنسٹریشن سال اول و دوم کے ضمنی امتحانات برائے 2008ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ڈی بی اے سال اول کے مطابق 32 امیدواروں نے امتحان دیا، 24 کامیاب قرار۔ ڈی بی اے سال دوم میں 127 امیدواروں نے امتحان دیا۔ 67 کامیاب ہوئے۔ ڈپلومہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فرسٹ اور سیکنڈ سمسٹر کے نتائج کا بھی اعلان کردیا گیا۔ ڈی آئی ٹی فرسٹ سمسٹر کے نتائج کے مطابق سندھ میں 1922 امیدواروں نے امتحان دیا جن میں سے 1502 امیدوار کامیاب ہوئے۔
  [/rtl]      شکریہ جنگ