Author Topic: ایم اے او کالج لاہور بی اے ، بی ایس سی بی کام میں داخلہ  (Read 2880 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

ایم اے او کالج لاہور بی اے ، بی ایس سی بی کام  میں داخلہ
گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور
داخلہ شیڈول بی اے ، بی ایس سی بی کام پارٹ ون سیشن 2009ء
فرسٹ اور سیکنڈ شفٹ کلاسز
بی اے ، بی ایس سی بی کام پارٹ ون میں داخلہ کے خواہش مند امیدواران پراسپیکٹس میں موجود مقررہ کارڈ پر اپنی درخواستیں شیڈول کے مطابق جمع کرا سکتے ہیں۔ پراسپیکٹس  مع داخلہ کارڈ اور داخلہ فارم کے بنک اف دی پنجاب چوبرجی برانچ لاہور سے دفتری اوقات میں حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے کالج افس سے رابطہ کریں