Author Topic: جامعہ بنوریہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا انصار انٹرنیشنل ٹرسٹ سے معاہدہ طے  (Read 1074 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ بنوریہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا انصار انٹرنیشنل ٹرسٹ سے معاہدہ طے
کراچی: جامعہ بنوریہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا انصار انٹرنیشنل ٹرسٹ کے ساتھ تعلیمی وفلاحی تعاون کامعاہدہ طے پایاگیا،
عالمی سطحی پر اتحاد بین المسلمین کے فروغ اور دینی وعصری طلبہ کے تعلیمی دوروں اور اسکالر شپ سمیت دیگر اہم امورپر تعاون کیا جائے گا
۔ بین الاقوامی تعلقات کے فلاحی ادارےکے ساتھ بھی ایک ایم او یو سائن ہوا۔ ان معاہدوں کے بعد اب جامعہ بنوریہ عالمیہ کے طلباء وطالبات بھی اسپانسرشب حاصل کرسکیں گے
اورمدارس کے طلباء وطالبات کو دنیاکی معروف یونیورسٹیوں میں تعلیم کیلئے بھیجاجائیگا۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی  ایڈیشن میں مورخہ 19ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"