کھانا کھانے سے مدرسے کے 20بچوں کی حالت غیر، ہسپتال داخل
اسلام آباد:26نمبر چونگی شاہین آباد کے رحمانیہ مدرسے میں غیر معیاری کھانا کھانے سے بیس بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔ انہیں فوری طور پر پمز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں تمام بچے ایمرجنسی میں زیر علاج ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 27 نومبر 2018ء کو شائع ہوئی