Author Topic: گوجرانوالہ گرلز اتھلیکٹس چمپیئن شپ، جیولن تھرو، اور دو سو میٹر ریس سمیت مقابلے  (Read 371 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گوجرانوالہ گرلز اتھلیکٹس چمپیئن شپ، جیولن تھرو، اور دو سو میٹر ریس سمیت مقابلے
گوجرانوالہ:  گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والی انٹر کالجیٹ گرلز اتھلیکٹس چمپیئن شپ میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں لڑکیوں نے ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کے لیے خوب جتن کئے۔

گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ گرلز اتھلیکٹس چمپیئن شپ کا انعقاد ہوا جس میں ریجن کے مختلف سرکاری و نجی کالجز کی طالبات نے شرکت کی۔ طالبات کے درمیان جیولن تھرو، ڈسکس تھرو، سو اور دو سو میٹر ریس کے مقابلے ہوئے۔

چمپیئن شپ میں شریک طالبات نے جیت کے لیے جتن کئےاور اپنی صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے جس سے وہاں موجود دیگر طالبات محضوظ ہوتی رہیں۔

پنجاب گروپ آف کالجز کی طالبات نے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 16تمغوں کے ساتھ چمپئین شپ اپنے نام کر لی۔
 
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا گوجرانوالہ ایڈیشن مورخہ  20فروری، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"