Author Topic: نسٹ کے زیر اہتمام پا کستان میں پہلی بار ریسرچ ڈے کا انعقاد  (Read 508 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نسٹ کے زیر اہتمام پا کستان میں پہلی بار ریسرچ ڈے کا انعقاد
اسلام آ باد: ویب آف سائنس گروپ کے ایک ذیلی ادارے نے اس موقع پر پاکستان ریسرچ اینڈ انوویشن لینڈسکیپ رپورٹ جاری کی جس کے نمایاں پہلوپیش کئے گئے ،تقریب کے مہمان خصوصی وزیر تعلیم شفقت محمود تھے ، تقریب میں ملک بھر سے 300سے زائد سکالر نے شر کت کی ۔ و یب آ ف سائنس گروپ کے کنٹری منیجر فیصل محمود ، ریکٹر نسٹ لیفٹیننٹ جنرل(ر) نوید زمان نے بھی خطاب کیا ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا اسلام آبادایڈیشن مورخہ  20فروری، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"