Author Topic: جساف آرگنائزنگ کمیٹی حیدر آباد کے تحت 4 مارچ 67ء کے شہید طلبہ کو خراج تحسین پ  (Read 1384 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female


جساف آرگنائزنگ کمیٹی  حیدر آباد کے تحت  4 مارچ 67ء کے شہید طلبہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) جساف آرگنائزنگ کمیٹی کے تحت 4 مارچ 1967 ء کے شہید طلبہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب منعقد کی گئی ۔ اس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی چیف آرگنائزر سورہیہ سندھی نے کہا کہ طلبہ ہمیشہ انقلاب کا ہراول دستہ رہے ہیں 4 مارچ 1967 ء کو طلبہ نے ایوب خان کی آمریت اور ون یونٹ کے خاتمے کی بنیاد رکھ دی تھی۔
      شکریہ جسارت
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"