Author Topic: کراچی کےبزرگ شاعر قیصر بھوپالی انتقال کر گئے  (Read 1387 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female


  کراچی کےبزرگ شاعر قیصر بھوپالی انتقال کر گئے
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بزرگ شاعر سعید احمد خان قیصر بھوپالی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 74 برس تھی۔ مرحوم کا سوئم اتوار 8 مارچ کو بعد نماز ظہر تا عصر جامع مسجد فردوس، کھوکرا پار نمبر 1 ڈاک خانہ پر ہو گا۔ جبکہ خواتین کے لئے قرآن خوانی کا انتظام C-3/1 کھوکھرا پار نمبر 1 میں کیا گیا ہے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"