Author Topic: بك بینك  (Read 3681 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
بك بینك
« on: December 06, 2007, 01:01:40 PM »
بك بینك

جناب بشیر احمد قادری صدر شعبہ اردو كی زیر نگرانی كالج كے شعبہ اردو میں ایك بك بینك موجود ہے جہاں سے ہر سال مستحق طلبا كو درسی كتب عاریتاً مہیا كی جاتی ہیں امتحانات كے اختتام پر كتابیں بك بینك كو واپس لوٹا دی جاتی ہیں۔