PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: بتول جعفری on March 03, 2010, 11:50:54 AM

Title: MA Urdu Result
Post by: بتول جعفری on March 03, 2010, 11:50:54 AM
MA Urdu Result 2010
بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے ایم اے اردو سال اول کے رزلٹ کا اعلان کردیا ہے۔
یونیورسٹی کے مطابق ایم اردو سال اول میں 710 امیدواروں نے شرکت کی ۔ جس میں سے 313 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔ کامیابی کا تناسب 44 فیصد رہا۔