Author Topic: اوپن یونیورسٹی کے وی سی کی تعیناتی کے خلاف درخواست مسترد  (Read 756 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اوپن یونیورسٹی کے وی سی کی تعیناتی کے خلاف درخواست مسترد
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے خلاف درخواست مسترد کر دی ۔ خالد اقبال نے موقف اختیار کیا تھا کہ ڈاکٹر ضیاءالقیوم کو خلاف ضابطہ تعینات کیا گیا ہے۔ فاضل عدالت نے سرچ کمیٹی کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے مذکورہ درخواست خارج کر دی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاورایڈیشن میں مورخہ 09 اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"