Author Topic: پانچویں جماعت کے امتحانات ،پیک صرف سوالیہ پرچہ تیار کریگا  (Read 750 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پانچویں جماعت کے امتحانات ،پیک صرف سوالیہ پرچہ تیار کریگا
لاہور: پانچویں جماعت کے امتحانات ہر سکول اپنے طور پر ہی منعقد کرے گا ۔ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے سوالیہ پرچوں کے بینک کی تیاری کے لیے کام شروع کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پانچویں جماعت کے سالانہ امتحانات منعقد کرنے کے لیے پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی جانب سے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔ اس سال پیک کے زیر اہتمام پرچے نہیں ہونگے ،تاہم سوالیہ پرچوں کی تیاری پیک کرے گا۔ اس حوالے سے پیک نے سوالات کا بینک تیار کرنے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں ۔سوالیہ پرچوں کا بینک تیار کرنے کے لئے لاہور ایجوکیشن اتھارٹی سے 12 اساتذہ کی خدمات طلب کر لی گئیں ۔پہلی دفعہ پانچویں جماعت کے پرچے سکول لیول پر منعقد ہونگے ۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 10 دسمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"