Author Topic: بی اے  (Read 4245 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
بی اے
« on: December 05, 2007, 06:15:12 PM »
بی اے

لازمی مضامین:

انگریزی، مطالعہ پاكستان، اسلامیات اور ایك آپشنل﴿Optional﴾ مضمون كے علاوہ مندرجہ ذیل گروپوں میں سے دو مضامین اس طرح منتخب كیے جائیں كہ كوئی سے دو گروپوں میں سے ایك ایك مضمون منتخب ہو۔

1   عربی، فارسی، اردو، ریاضی اے، سوشل ورك، سیاسیات، فلسفہ، صحت و تعلیم جسمانی، نفسیات

2   جغرافیہ، اسلامیات، شماریات

3   انگریزی ادب، معاشیات، ریاضی ﴿بی﴾، ایجوكیشن، تاریخ﴿پاكستان، یورپ، اسلام﴾، كمپیوٹر سائنس

آپشنل﴿Optional﴾مضامین:

عربی، فارسی، اردو، اسلامیات، شماریات، ریاضیات، نفسیات

نوٹ:1   جو مضامین ﴿Elective﴾ مضامین كے طور پر منتخب كئے جائیں گے، ان میں سے كوئی بھی ﴿Optional﴾ كے طور پر منتخب نہیں كیا جائے گا۔

2ریاضی اے كے ساتھ ریاضی بی لینا لازمی ہے۔