رخصت كے قواعد
1 ایك دن كی چھٹی طالب علم كے متعلقہ استاد دے سكتے ہیں
2 پانچ روز تك كی رخصت سینئر ٹیوٹر سے لی جا سكتی ہے۔
3 پانچ دن سے زائد رخصت كے لیے پرنسپل صاحب سے رجوع كیا جائے
4 بیماری كی طویل رخصت كے لیے، درخواست كے ساتھ، ایم بی بی ایس ڈاكٹر كا سرٹیفكیٹ منسلك كیا جائے
5 لگاتار دس دن تك غیر حاضر رہنے كی صورت میں نام خارج كر دیا جائے گا
6 دوبارہ داخلے كی صورت میں والد یا سر پرست كی وساطت سے آنے والی درخواست ہی قابل قبول ہو گی۔